جنوبی وزیرستان: کورونا کاپھیلاؤروکنےکیلئے دفعہ 144 نافذ

جنوبی وزیرستان:کورونا وائرس پھیلاؤ کے باعث وزیرستان میں دفعہ 144نافذ کر دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ نےنوٹیفیکشن جاری کردیا ہے،لاک ڈاؤن 8سے 16مئ تک برقرار رہیگا۔نوٹیفیکشن کےمطابق عید الفطر کے موقع پر تمام سیاحتی مقامات، ہوٹل اورریسٹورنٹ بند ہونگے۔ضلعی انتظامیہ کاکہنا … Continue reading جنوبی وزیرستان: کورونا کاپھیلاؤروکنےکیلئے دفعہ 144 نافذ